سکوٹی کے ٹرانفسفارمر کے قریب پہنچنے پر آگ لگنے والی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سب کے ذہن میں سکوٹی سے متعلق ابہام پائے جاتے ہیں کہ کہیں ان کے ساتھ بھی ایسا نہ ہو جائے، یہ ویڈیو کہاں کی ہے کیا واقعی ایسا ہوا یا ہو سکتا ہے اور اس بارے میں سکوٹی کے ڈیلر اور ماہرین کیا کہتے ہیں؟
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار باسط خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں