سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، دہشت گردوں سے لڑیں لیکن انکا خاتمہ صرف طاقت کے استعمال سے نہیں ہوگا، جامع حکمت عملی بنانا ہوگی،خواجہ سعد رفیق

سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، دہشت گردوں سے لڑیں لیکن انکا خاتمہ صرف طاقت کے استعمال سے نہیں ہوگا، جامع حکمت عملی بنانا ہوگی،خواجہ سعد رفیق

لاہور: لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، دہشت گردوں سے لڑیں لیکن انکا خاتمہ صرف طاقت کے استعمال سے نہیں ہوگا ، جامع حکمت عملی بنانا ہوگی۔

تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حکومت اپوزیشن اور ریاستی ادارے متحد ہونے چاہئیں، اس کے لئے آپس میں بات کرنا ہو گی ، سیاسی جماعتیں آپس میں بات کریں ،سیاسی حقیقتیں دب جاتی ہیں مگر ختم نہیں ہوتیں ، سٹیک ہولڈرز کو نیا میثاق جمہوریت اور ایک میثاق معیشت کرنا ہو گا ،اگر ہم دشمنوں کی صلح کروا سکتے ہیں تو آپس میں بات کیوں نہیں کر سکتے ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *