ڈراپ سائٹ نے سائفر کی وہ اوریجنل کاپی جاری کردی، جو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی وجہ بنا۔
“میرے خیال میں اگر وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو جاتی ہے تو واشنگٹن میں سب کچھ معاف کر دیا جائے گا کیونکہ روس کا دورہ وزیراعظم کا ذاتی فیصلہ سمجھا جا رہا ہے”۔ متن
