نومولود سیاسی جماعت کے سربراہ نے ائیرپورٹ پےبیگس نہ چیک کروانے کے چکر مے تماشا کیا تھا: صحافی محمد عمیر کا دعویٰ

نومولود سیاسی جماعت کے سربراہ نے ائیرپورٹ پےبیگس نہ چیک کروانے کے چکر مے تماشا کیا تھا: صحافی محمد عمیر کا دعویٰ

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق نومولود سیاسی جماعت کے سربراہ جب بیرون ملک سے ایئر پورٹ پہنچے تو ان کے پاس 16 بیگز تھے، یہ بیگ کسٹم حکام نے چیک کرنا تھے کہ آیا اس میں کوئی شراب یا غیر قانونی چیز تو نہیں، تاہم سیاسی جماعت کے سربراہ کے الجھنے کے ڈرامے میں وہ بیگ چیک ہوئے بغیر ایئر پورٹ سے باہر گئے، صحافی محمد عمیر کا دعویٰ
سورس: ایکس اکاؤنٹ

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بیرون ملک سے واپسی پر اقرار الحسن کی لاہور ایئر پورٹ پر سرکاری اہلکار سے تلخ کلامی ہوئی تھی۔ اہلکار نے اقرار الحسن کو دیکھ کر کہا تھا کہ اس کا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا۔ یہ جملہ اقرار الحسن کے کانوں میں پڑ گیا جس پر وہ اہلکار سے الجھ پڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *